Telegram Web Link
Forwarded from Kurulus Osman Season 5
ویانا دہشت گرد حملےمیں دو بہادر ترک نوجوانوں رجب طیب گلتکین اور میکائل اوزین نے پولیس افسر سمیت ایک زخمی خاتون کے دفاع کےلیے اپنی جانیں خطرےمیں ڈال دیں اور گولیوں کی بوچھاڑ سےان کو بچا لائے۔ صدر ایردوان نے ٹیلیفون کرکے مسلمانوں کا سر فخر سےبلند کرنے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ہم نام نوجوان رجب طیب گلتکین سے کہا: ''مجھے آپ پر فخر ہے۔''
نوجوان نے جواب دیا: ''میں نے آپ کے نام کی لاج رکھی ہے، اور اسے اپنے لیے باعث عزت سمجھتا ہوں۔''
Forwarded from Kurulus Osman Season 5
شاباش فرانس کے صدر سے ہاتھ ملانے سے انکار۔ میکرون میرے سامنے سے دور ہوجائے,
تم سے ہاتھ ملاکر میں روز قیامت آپنے آقا حضور(صلی اللہ علیہ وسلم) کو کیا منہ دیکھاوں گا,
طیب اردگان
#tayyiperdogan #Turkey #islam #iloveprophetmuhammad #ILoveMuhammad
Forwarded from Kurulus Osman Season 5
گزشتہ روز کابل یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی ذاتی اشیاء اکٹھی کی جا رہی تھیں۔ ہر شہید طالب علم کے فون پر بے شمار کالز آ رہی تھیں۔ ایک طالبہ کے سیل فون پر ایک سو بیالیس بار کال کی گئی تھیں۔ پھر آخر میں ایک میسج آیا جس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔
"کجا ہستی جان پدر"
کہاں ہو بابا کی جان؟ 😢
#kabuluniversity #kabuluniversityattack #kabulattack
Turkey pays Somalia’s overdue debt of $2.72 million of SDR to the IMF

NOVEMBER 05, 2020

By: Staff writer
#Turkey #Turkiye #somalia #islam #leaderofummah #rterdoğan #rterdogan
Imam (Ahmad bin Hanbal) Episode 1 with Urdu Subtitles

Language: Arabic (Urdu Subtitles)
Quality: Full HD

Link: https://katurls.com/imamEP1

@TheImamUrdu #TheImam
Haroon Al-Rasheed Episode 1 with Urdu Subtitles

Language: Arabic (Urdu Subtitles)
Quality: Full HD

Link: https://katurls.com/HaroonAlRasheedEP1

@TheImamUrdu #HaroonAlRasheed
لیں جی اکڑ بکڑ بمبے بو ۔۔ وچوں نکلیا پورا ٹرمپ 😀

ٹرمپ کی سیوا ہو رہی ہے آگ جلا جلا کر پوجا ہو رہی ہے کہ شاید ٹرمپ جیت جائے 😀

ہنسنا بالکل منع ہے۔۔۔
#donaldtrump #uselection #uselection2020
''Do not force your children to behave like you, for surely they have been created for a time which is different to your time.''

IMAM ALI (R.A) 🖤
#hazratali #hazrataliquotes #hazratalisayings
Imam (Ahmad bin Hanbal) Episode 2 with Urdu Subtitles

Language: Arabic (Urdu Subtitles)
Quality: Full HD

Link: https://katurls.com/imamEP12

@TheImamUrdu #TheImam
Imam (Ahmad bin Hanbal) Episode 3 with Urdu Subtitles

Language: Arabic (Urdu Subtitles)
Quality: Full HD

Link: https://katurls.com/imamEP13

@TheImamUrdu #TheImam
میرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر
Mera Tareeq Amiri Nahi, Faqiri Hay
Khudi na Bech, Gharibi mein Naam Paida kar
#iqbalday #allamaiqbal #pakistan #pakistannationalpoet
9 نومبر ۔۔۔
علامہ اقبال یوم پیدائش
اسکول کے زمانے میں علامہ اقبال کی شاعری پر مقابلہ ہوا تو ہم نے بانگ_ درا اور بال_ جبریل مکمل یاد کی ، باقاعدہ رٹ لی ۔ اور پھر مقابلہ جیت بھی لیا ۔ مجھے یاد ہے تب میرے استاد نے کہا تھا کہ اقبال کی شاعری صرف یاد کرنے کے لئے نہیں بلکہ بہترین زندگی گزارنے کا فلسفہ ہے ۔ اس وقت یہ بات زیادہ سمجھ نہیں آئی ، لیکن وقت کے ساتھ بہترین اساتذہ اور زندگی کے تجربات نے سکھایا کہ اقبال کی شاعری محض لفظوں کا تال میل نہیں ہے بلکہ انسان کی اصل میراث اور مقصد_ حیات کی نشان دہی ہے ۔
ہم اس قابل تو نہیں کہ اقبال کی شاعری پر کوئی رائے دے سکیں ، لیکن اگر آپ واقعی شاعری کے ذریعے قوم کی تقدیر بدلنا دیکھنا چاہتے ہیں تو اقبال کو ضرور پڑھیئے

حرم پاک بھی، کعبہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
#allamaiqbal
#allamaiqbalday #iqbalday #pakistan #turkey
Kurulus Osman Season 2 Episode 2 (Episode 29) with Hindi Subtitles is available now

Voice: Turkish (Hindi Subtitles)
Quality: 1080p, 720p & 480p
Size: 1.5GB, 1.3GB, 700MBs

Link: https://katurls.com/OsmanS2E2Hindi

@KurulusOsmanUrduEnglish #OsmanHindi
Kurulus Osman Season 2 Episode 3 (Episode 30) with Hindi Subtitles is available now

Voice: Turkish (Hindi Subtitles)
Quality: 1080p, 720p & 480p
Size: 1.5GB, 1.3GB, 700MBs

Link: https://katurls.com/OsmanS2E3Hindi

@KurulusOsmanUrduEnglish #OsmanHindi
Kurulus Osman Season 2 Episode 4 (Episode 31) with Hindi Subtitles is available now

Voice: Turkish (Hindi Subtitles)
Quality: 1080p, 720p & 480p
Size: 1.5GB, 1.3GB, 700MBs

Link: https://katurls.com/OsmanS2E4Hindi

@KurulusOsmanUrduEnglish #OsmanHindi
Kurulus Osman Season 2 Episode 5 (Episode 32) with Hindi Subtitles is available now

Voice: Turkish (Hindi Subtitles)
Quality: 1080p, 720p & 480p
Size: 1.5GB, 1.3GB, 700MBs

Link: https://katurls.com/OsmanS2E5Hindi

@KurulusOsmanUrduEnglish #OsmanHindi
1929 : Allama Iqbal ( Who Gave The Idea of Independent State For Muslim Majority Provinces ) With Ross Masood at The Aligarh Muslim University (AMU) .

Aligarh Muslim University Named a Hall Honouring Allama Iqbal

#allamaiqbal #allamaiqbalday #iqbalday #pakistan
Azerbaijan wins the battle against Arminia. Congrats to Azerbaijani people. ❤️
#azerbaycan #Azerbaijan #pakistan #Turkey #islam
"سمجھو کہ تم مر چکے تھے، اور مٹی ہو چکے تھے۔۔ کہ تمہیں پھر سے زندہ کر کے ایک دن اور دے دیا گیا ہے۔۔تو اب اپنی زندگی اس آخری دن کی طرح جیو"
امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ
#imamghazali #imamghazaliquotes #Turkey #büyükselçuklu
2025/07/01 11:47:32
Back to Top
HTML Embed Code: